Loading

لہو جو یسوع کے بدن سے بہتا ہے

Lahoo jo Yeshu ke badan se bahta hai
متفرق نغمات، ایسٹر، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 27|
+
لہو جو یسوع کے بدن سے بہتا ہے
تجھ سے مجھ سے کہتا ہے
بہا میں تیری شفا کو
۱
یہ میرا خون ہے عہدِ نو کا نشان
پیو گے جب بھی اسے ہو گا جیون نیا
جہان کے گناہو جو آپ اٹھاتا ہے
۲
ہر بیماری کا سن یہ لہو دام ہے
ہر گناہ کی شفا بخششِ عام ہے
یہی لہو ہم کو خدا سے ملاتا ہے
۳
یہ لہو ہے تیرے لئے یہ لہو ہے میرے لئے
یہ لہو بچائے ہمیں یہ لہو ہے سب کے لئے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector