خوشیاں مناؤ سب خوشیاں مناؤ

Khushiyan manao sab khushiyan manao
ایسٹر| 7|
+
خوشیاں مناؤ سب خوشیاں مناؤ
خوشی کے ترانے سب مل کر گاؤ
۱
سولی پے جس نے خون بہایا
میرا ازلی پاپ مٹایا
وہ جی اٹھا یہ سب کو بتاؤ
۲
جس کے پاس ہے بخشش سب کی
جس کے پاس حیات ہے ابدی
اس محسن کا شکر بجاؤ
۳
اور اتنا ہو دل برداشتہ
یسوعؔ ہے نجات کا رستا
اس کے در پہ سر کو جھکاؤ
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector