خداوند مسیح عظیم و برتر

Khudawand Masih azeem-o-bartar
ایسٹر| 5|
+
خداوند مسیح عظیم و برتر
وہ لاثانی نبیوں سے بڑھکر
آ ہیلیلویاہ، ہیلیلویاہ، ہیلیلویاہ
۱
نجات دہندہ پسرِ خدا
الفا اومیگا اول و آخر
۲
مردے زندہ کئے اس نے
ہوا کو ڈانٹا پانی پر چل کر
۳
جان دے دی صلیب پر چڑھ کر
ہوا وہ قربان میری خاطر
۴
غالب آیا مسیحا موت پر
نکل آیا قبر سے باہر
۵
شائق اسکا کرتے انتظار
زندہ جو گیا ہے آسمان پر
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector