Loading

کانٹوں پر وہ چلتا ہوگا

Kanton pr wo chlta hoga
غزلیات، ایسٹر| اے نیر| پادری حزقی ایل سروش| 15|
+
کانٹوں پر وہ چلتا ہوگا
سب کا بوجھ اٹھاتا ہوگا
1
سوئے مقتل جانا ہے تو ساتھ چلو
موت کا سورج ڈھلتا ہوگا
2
گتسمنی میں سارے ساتھی سو ہی گئے
یسوع تنہا جاگا ہوگا
3
خون کا بادل کوہساروں پر برسا ہے
دامن اجلا اجلا ہو گا
4
اس کی خوشبو پھیل رہی ہے راہوں میں
دھرتی کا دل دھڑکا ہو گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector