Loading

جو کروس پہ قرباں ہے وہ میرا مسیحا ہے

Jo cross pe qurban hai woh mera Masiha hai
متفرق نغمات، ایسٹر، کیتھولک کلیسیا، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس| اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی، ہوشعنا| 28|
+
جو کروس پہ قرباں ہے ، وہ میرا مسیحا ہے
ہر زخم جو اس کا ہے، وہ میرے گناہ کا ہے
۱
اس دنیا میں لے آئے میرے ہی گناہ اس کو
یہ ظلم و ستم اس پر مَیں نے کرایا ہے
۲
انسان ہے وہ کامل اور سچا خدا وہ ہے
وہ پیار کا دریا ہے ، سچائی کا رستہ ہے
۳
دینے کو مجھے جیون خود موت سہی اس نے
کیا خوب ہے قربانی، کیا پیار انوکھا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector