Loading

جس نے سولی کو تراشا ہوگا

Jisny suli ko tarasha hoga
غزلیات، ایسٹر| 5|
+
جس نے سولی کو تراشا ہوگا
پھر کئی بار رویا ہو گا
۱
کیل مصلوب کو ٹھونکے جس نے
ہاتھ وہ خوف سے کانپا ہو گا
۲
نیزہ اک بار لگانے والے
دل مسلسل تیرا دکھتا ہو گا
۳
جس نے یسوع کو پلایا سرکہ
پانی پی کر بھی وہ پیاسا ہو گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector