Loading

جی اٹھا ، جی اٹھا ، جی اٹھا ، جی اٹھا ، جی اٹھا

Ji utha ji utha ji utha ji utha ji utha
ایسٹر| 16|
+
جی اٹھا ، جی اٹھا ، جی اٹھا ، جی اٹھا
وہ فاتح قبر، وہ فاتح اجل
وہ فاتح شیطاں ، وہ فاتح سفل
ہے ہوا
۱
مہریں ساری توڑ کے ، سر ابلیس کا پھوڑ کے
باپ سے رشتہ جوڑ کے ، بدن جلالی اوڑھ کے
۲
خدا کا جلال ظاہر ہوا ، قبر کا پتھر لڑھک گیا
سب نے دیکھا جا کے وہاں ، خالی قبر کا عجب سماں
۳
ہو کے زندہ دکھلایا ، موت شیطاں کو ہرایا
فتح کا جھنڈا لہرایا ، ہم نے مل کر یہ گایا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector