Loading

یروشلیم کے پھاٹکو راجہ کو اندر آنے دو

Jerusalem ky phatko raja ko andr aany do
ایسٹر، کیتھولک کلیسیا| اسمبلیز آف گاڈ، ہوشعنا| 3|
+
یروشلیم کے پھاٹکو راجہ کو اندر آنے دو
دیکھ کے اس کو خوشی سے ہم کو گیت یہ جوش سے گانے دو
۱
تشریف وہ جو ہے لاتا ہم سب کو ہے بچاتا
رب کی جے للکارو پیارو سب کو گانے بجانے دو
۲
وہ دنیا کا ہے خالق وہ ہم سب کا ہے مالک
کرو ستایش رب کی پیارو سب کو عید منانے دو
۳
ہوشعنا ابنِ خدا کو اب رب کی حمد و ثنا ہو
باپ ، بیٹے اور پاک روح کا سب کو نام بڑھانے دو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector