Loading

یروشلیم کی گلی گلی میں ہجوم سا ہے

Jerusalem ki gali gali main hajum sa hai
ایسٹر| محمد علی| فرانسس تنویر| یوسف ناز| اسمبلیز آف گاڈ| 8|
+
یروشلیم کی گلی گلی میں ہجوم سا ہے
تمام لوگوں کو آج جانے یہ کیا ہوا ہے
۱
جو میں نے پوچھا تو راز مجھ پہ کھلا یہ لوگو
صلیب اٹھا کر یہاں سے یسوع گزر رہا ہے
۲
اٹھا کے سولی ہماری خاطر ہمارا یسوع
پہاڑِ کلور کی سمت دیکھو وہ چل رہا ہے
۳
اندھیرا چھایا ہے چاروں جانب اداسیوں کا
شہر کے لوگو ہر ایک منظر بجھا بجھا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector