Loading

جے جے یسوع راجا کی جے ہو

Je je Yesu raja ki je ho
ایسٹر، عشائے ربانی| روح کی خوشی| 7|
+
جے جے یسوع راجا کی جے ہو
جس نے سہے دُکھ بھاری
بدلے ہمارے سُولی چڑھا ہے
دُنیا بچی اب ساری
۱
تاج کنڈیلا سر پر پہنا
پسلی میں نیزہ کھایا
آج بلاتا ہاتھ پسارے
جس نے سہے دُکھ بھاری
۲
تھکے ماندے راحت پائیں
درشن کر کے تیرا
حمد اُسی کی گائیں سارے
جس نے سہے دُکھ بھاری
۳
یسوع کا لہو پاک کرے گا
جو کوئی اُس تک آئے
پاپی ہوں یا غم کے مارے
جس نے سہے دُکھ بھاری
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector