Loading

جاہ و جلال کا بادشاہ زندہ ہوا صبح صبح

Ja-ho-jalal ka baadshah zinda hua subha subha
ایسٹر| 23|
+
آ یسوع آ ، آ یسوع آ
جاہ و جلال کا بادشاہ زندہ ہوا صبح صبح
جشنِ قیامت المسیح مہکا ہوا صبح صبح
۱
گھائل ہوا مارا گیا فوق البشر بھی تو وہ تھا
اک شان سے وہ جی اٹھا ، جلوہ ہوا صبح صبح
۲
لہر ااٹھے سب گل شجر زندہ مسیح کو دیکھ کر
وہ پھر رہا ہے چمن چمن ، چرچا ہوا صبح صبح
۳
چڑیاں صبح کی کہہ چلیں جاگو صلیبی نیند سے
دیکھو مسیحاگور سے جاگا ہوا صبح صبح
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector