اِس منڈلی میں بھائیو ہم سب ایک ہیں

Is mandli mein bhaiyo hum sab ek hain
متفرق نغمات| 16|
+
اِس منڈلی میں بھائیو ہم سب ایک ہیں
۱
نہ کوئی اُونچا نہ نیچا، نہ کوئی گورا کالا نہ!
۲
نہ کوئی بھیل نہ میگواڑ، نہ کوئی پارکری والا نہ!
۳
نہ کوئی کولہی نہ ڈھاٹی نہ کوئی اوڈ والا نہ!
۴
نہ کوئی یونانی نہ یہودی، نہ کوئی عربی والا نہ!
۵
نہ کوئی برہمن نہ سِکھ، نہ کوئی تھری والا نہ!
۶
نہ کوئی پنجابی نہ تھرادری، نہ کوئی باگڑی والا نہ!
بولی فرق ہو، کوئی بات نہیں
کپڑے فرق ہوں، کوئی بات نہیں
رسمیں فرق ہوں، کوئی بات نہیں
پیار میں فرق نہ ہو نہ! پیار میں
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector