ہوشعنا ، ہوشعنا ، ہوشعنا ، ہوشعنا، ہالیلویاہ ، ہوشعنا یسوع بادشاہ ہے ، ابنِ خدا ہے ہم راہیں سجائیں ، مل کے نعرے لگائیں ۱
۔ دیکھو لادو پہ ہے سوار ، اتنا ہے وہ خاکسار
نہ کوئی فوجیں نہ کوئی لشکر ، نہ کوئی جنگی ہتھیار
پھر بھی فاتح ہے ، سب پہ فاتح ہے
۲
۔ عالمِ بالا پر ہوشعنا، ابنِ داؤد کو ہوشعنا
مل کے کہو مبارک مبارک ، گاؤ یسوع کی حمد و ثنا
وہ خداوند ہے ، کون اس کی مانند ہے
۳
۔ یروشلیم کے دروازے ، کھل گئے اس کے آگے
ہم بھی اپنے اپنے دل ، کھولیں گے اس کےآگے
لو وہ آتا ہے ، گلے لگاتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.