Loading

ہر پتھر ہٹ جائے گا ہر طوفاں رک جائے گا

Har pthr hat jayega har tufan ruk jayega
ایسٹر| 19|
+
ہر پتھر ہٹ جائے گا ، ہر طوفاں رک جائے گا
یسوع کی قبر پہ ٹھہر نہ سکے ، آگے ہمارے نہ ٹھہرے گا
۱
کیا مصلوب اسے یہ جان کر بیٹا نہیں یہ پاک نہیں
اب بیٹا ظاہر ہونے لگا ، زندہ ہوا یسوع زندہ ہوا
۲
رکھا قبر میں یہ جان کر مسیح یہ نہیں اور ہمارا نہیں
اب قبر کا منہ ہے کھل گیا ، زندہ ہوا یسوع زندہ ہوا
۳
مہر لگائی یہ جان کر ، ہم سا کوئی زور آور نہیں
اب رومی تخت ہے الٹ گیا ، زندہ ہوا یسوع ہوا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector