ہر مشکل پریشانی یسوع دُور کرے گا

Har mushkil pareshani Yesu dur kare ga
دعائیہ کورسز، ایسٹر، متفرق نغمات، دعا| اسمبلیز آف گاڈ| 100|
+
ہر مشکل پریشانی یسوع دور کرے گا
تم جب بھی دعا مانگو گے وہ ضرور سنے گا
۱
اچھا برا کبھی بھی جو بویا ہے کسی نے
جیسا کسی نے بویا ہے ویسا ہی کٹے گا
۲
چھوٹا بنے گا جو بھی بڑا وہی بنے گا
جو زمیں پر بیٹھتا ہے اسے تخت ملے گا
۳
مانگے گا جو خدا سے اُسے وہی ملے گا
دروازہ کھٹکھٹانے سے ضرور کھلے گا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector