Loading

ہالیلویاہ ستوتی مہما ہمیشہ

Hallelujah stuti mahima hamesha
ایسٹر، عشائے ربانی، نیا سال| 6|
+
ہالیلویاہ ستوتی مہما ہمیشہ
یسوع مسیح کو دیں گے
آ ہالیلویاہ، ہالیلویاہ، ہالیلویاہ
۱
کروس پر بلی دوارہ
اپنا لہو بہایا
پاپ کو ہٹا کرصاف ہے کیا
ہم کو بچا لیا
۲
یسوع کے پاس آؤ
اور مکتی کو اپناؤ
آشیش وہ دے گا ساتھ اپنے لے گا
کبھی نہ چھوڑے گا
۳
اس جیون بھر میں
سدا تجھ کو یاد کروں گا
تیرا آتما پا کر تیری اچھا جان کر
آگے میں بڑھتا جاؤں گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector