ہاتھوں میں ہیں ڈالیاں گاتے ہیں ہم ثنا
ہوشعنا ہوشعنا، ہوشعنا گاتے ہیں ، ہوشعنا
۱
لادو کے بچے پہ سوار ہو کے آیا ہے
ہاتھوں میں نیزہ نہ تلوار لایا ہے
صلح کا شہزادہ اسے سب ہی بلاتے ہیں
۲
خداوند خدا کے نام سے آیا ہے
امن و محبت کا پیغام لایا ہے
مقدس صحیفے بھی اس کا بتاتے ہیں
۳
گناہوں سے ہم کو چھڑانے وہ آیا ہے
ہمارے دکھوں کو مٹانے وہ آیا ہے
ساور ہم اسکی راہیں سجاتے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.