Loading

گائیں گے ہم اے خُدا

Gayein ge hum ae Khuda
ایسٹر، عشائے ربانی| روح کی خوشی| 4|
+
گائیں گے ہم اے خُدا
گیت تیرے گائیں گے
پیار کِیا ہے تُو نے ہم کو
شکر بجا ہم لائیں گے
۱
پیار کِیا تُو نے جیسا
پیار کِیا ہے تُو نے جیسا
کون کرے گا ہم کو ایسا
باوفا ہے تُو جب ہم سے
ہم بھی ساتھ نبھائیں گے
۲
چاہت کی تیری کہانی
چاہت کی تیری کہانی
ہوتی نہیں جو کبھی پُرانی
اُن کو سُنائیں پریم کہانی
پاس ہمارے جو آئیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector