گاؤ گاؤ ساتھیو گاؤ گاؤ جے یسوع کے نغموں میں پیدا کر ڈالو سُر لَے ۱
پیار جسے ہم کرتے ہیں وہ زندہ ہے یسوع
پیار جو ہم کو کرتا ہے وہ یسوع زندہ ہے
۲
جیون اپنا دے ڈالو اُس پیارے یسوع کو
جو دیتا ہے ہم کو پیارو جیون کی ہر شے
۳
ساتھ ساتھ رہتا ہے یسوع ہر اِک مشکل میں
ساتھ چلیں گے ہم بھی اُس کے بات ہوئی یہ طے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.