Loading

اک صبح ہوئی جب یسوع نے

Ek subah hui jab Yesu ne
ایسٹر| 4|
+
اک صبح ہوئی جب یسوع نے
موت کے بند کو توڑ دیا
۱
اک دوت سورگ سے آیا
پتھر کو الگ ہٹایا
رومال جو سر سے لپٹا تھا
سرہانے رکھہ کرچھوڑ دیا
۲
مریم نے گور دیکھی خالی
سمجھی یسوع کو وہ مالی
جب سنی صدا یسوع کی
تو صبر کا دامن چھوڑ دیا
۳
مردوں میں سے زندہ ہو کر
مکتی کا د ر اب کھول دیا
اس پاپی جگت کے بچانے کو
امرت جیون انمول دیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector