Loading

ایک ہے راجا آسمانی جس کی راجدھانی

Ek hai raja aasmani jis ki raajdhaani
کرسمس، ایسٹر، عشائے ربانی| نعیم سلیم| روح کی خوشی| 6|
+
ایک ہے راجا آسمانی جس کی راجدھانی
انسانوں کے پیار کی خاطر اُس نے دِل میں ٹھانی
۱
فانی دُنیا میں آ کر سب کو دوں گا جیون پانی
سب کے پاپ اُٹھا کر دوں گا مَیں قربانی
۲
دھرتی پر اُتر کر اُس نے لی صورت انسانی
انسانوں نے لیکن اُس کی قدر نہ جانی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector