Loading

دل سے شکرگزار ہیں ہم تیری وفا کے لئے

Dil sy shukr guzar hain hum teri wafa ky liye
ایسٹر| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 29|
+
دل سے شکر گزار ہیں ہم تیری وفا کے لئے
نذریں لے کر آئے ہیں ہم اپنے خدا کے لئے
یسوع ، یسوع ، یسوع ، یسوع
۱
تُو نے صلیب اُٹھائی میری شفا کے لئے
قیمتی جان لٹائی میری بقا کے لئے
۲
لنگڑے تُو نے چلائے پیار سے بولے
مُردے تُو نے جلائے آنکھیں بند کھولے
۳
ایمان سے شفا کو کرتے ہیں قبول
لہو سے تیرے یسوع ٹھہرے ہیں مقبول
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector