دِل سے شکر گزار ہیں ہم تیری وفا کے لئے

Dil se shukarguzar hain hum teri wafa ke liay
سالگرہ، ایسٹر، ارنسٹ مل، ہدیہ، شفا، عشائے ربانی، نیا سال، شکرگزاری| ارنسٹ مل| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 113|
+
دل سے شکر گزار ہیں ہم
تیری وفا کے لئے
نذریں لے کر آئے ہیں ہم
اپنے خدا کے لئے
یسوع ، یسوع ، یسوع ، یسوع
(۱)
تُو نے صلیب اُٹھائی میری شفا کے لئے
قیمتی جان لٹائی میری بقا کے لئے
(۲)
لنگڑے تُو نے چلائے پیار سے بولے
مُردے تُو نے جلائے آنکھیں بند کھولے
(۳)
ایمان سے شفا کو کرتے ہیں قبول
لہو سے تیرے یسوع ٹھہرے ہیں مقبول
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector