Loading

دل کی میلی چادر کو تم دھو لینا

Dil ki meli chadar ko tum dho lena
غزلیات، صبح، بپتسمہ، موت، ایسٹر، عشائے ربانی، ارنسٹ مل| 29|
+
دل کی میلی چادر کو تُم دھو لینا
یسوع کی سُولی کے نیچے رو لینا
1
شیش محل میں نقش بنانا چھوڑ بھی دو
پیار محبت سنگریزوں میں پرو لینا
2
غم کی رات کو خونِ مسیح سے روشن کر
صبح سویرے ساتھ مسیح کے ہو لینا
3
اہلِ ہوس جب گھیر لیں تجھ کو اے سروشؔ
اُس کی ذات میں اپنی ذات پرو لینا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector