Loading

بجھتا ہوا چراغ تھا یسوع جلا گیا

Bujhta hua charagh tha Yesu jila gaya
موت، ایسٹر، ارنسٹ مل، غزلیات، عشائے ربانی| ارنسٹ مل| 7|
+
بجھتا ہوا چراغ تھا یسوع جلا گیا
اجڑا ہوا سہاگ تھا یسوع بسا گیا
1
دل کی شکستگی کو مسیحا تھا جانتا
تیرا زہر وہ پی گیا دکھ سے چھڑا گیا
2
ہم ہیں چراغ روشنی دینا ضرور ہے
یسوع کا یہ اصول سیاہی مٹا گیا
3
اب تو خدا کو ڈھونڈنا مشکل نہیں رہا
میرا مسیحا راز سے پردہ اٹھا گیا
4
دنیا کو اس کے نام سے روشن کرو سبھی
جو آگ اپنے روح کی من میں لگا گیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector