Loading

بوجھ میرا اٹھا لیا مجھے اپنا بنا لیا

Bojh mera utha liya mjhy apna bna liya
ایسٹر| 18|
+
بوجھ میرا اٹھا لیا
مجھے اپنا بنا لیا
۱
۔ میرے لئے یہ کیا کیا تو نے اے یسوع
پسلی میں بھالا کھا لیا
۲
۔ موت قبر شیطان پر پائی ہے تو نے فتح
سب نے ہی تو آزما لیا
۳
۔ میر اگناہ میری سزا ، مگر تو نے اے مہرباں
اپنے سر فتویٰ لیا
۴
۔ مجھ کو دی مخلصی ، قیمت بھی ادا کر دی
خون اپنا بہا لیا
۵
۔ تو بخش دے رضا ؔ کو بھی ، کہ جب چاہے تیرے حضور
حالِ دل سنا لیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector