بھولیں گے نہ ہم ہر گز مصلوب تیرا ہونا بندوں کی محبت میں یزداں سے جدا ہونا ۱
ہم راہِ محبت میں جاں تک بھی لٹا دیں گے
سکھلایا ہے تو نے ہمیں اوروں پہ فدا ہونا
۲
کر لے جو قبول اس کو ایمان جو لے آئے
جانے گا مسیحا سے ہر غم کی دوا ہونا
۳
وہ شمعِ صداقت ہے ، وہ رونقِ محفل ہے
دیس ؔاس کی ستائش میں تو نغمہ سرا ہونا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.