(دوہا)
اِس آسماں زمیں پرکُل اختیار مسیح کا ہے
اِس کائناتی وجود پر بھی اختیار مسیح کا ہے
قبروں میں دے کے صدائیں مُردے زندہ کر گیا
زندہ صلیبی ہو گئے ہمیں اعتبار مسیح کا ہے
انجیل ہاتھوں میں لئے نُوری لباس زیبِ تن
دُلہن سجی ہے کلیسیا اب انتظار مسیح کا ہے
(استھائی)
بھٹکے ہوؤں کو ڈھونڈنے وہ نکلا صلیب پر میرے گناہ کے واسطے وہ لٹکا صلیب پر ۱
اُس کو مسیحا مان کر اِقرار جو کیا
ڈاکو کو دیکھو مل گیا رستہ صلیب پر
۲
مٹی کو دیکھو خُون سے نکلا خریدنے
آدم کے سارے پاپ کو دھویا صلیب پر
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.