Loading

بیت الحم کا چاند نورانی کلوری جا کے ڈوب رہا ہے

Bethlehem ka chand norani kalvari jaky doob raha hai
غزلیات، ایسٹر| 7|
+
بیت الحم کا چاند نورانی ، کلوری جا کے ڈوب رہا ہے
جگمگ جس سے شہر ویرانی ، چاندنی چہرہ خون ہوا ہے
۱
ہر اک شہر میں ہر گوشے میں ہر سو شفا بکھرانے والا
پیار بھرے اس دستِ شفا کو ، کیلوں کا انعام ملا ہے
۲
ریشم ریشم زلفیں اس کی ، خونِ رواں میں بھیگ رہی ہیں
تاج کے کانٹو چبھنا سنبھل کر ، چاند چونکہ یہ ابنِ خدا ہے
۳
خونِ مقدس کے دھارے سے ، متن نجات کا نکھرا ہے
سُرخ لہو سے لکھ تحریریں، عہد نیا اک باندھ رہا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector