Loading

بہت تمہیں دُور نہیں جانا ہے

Bahut tumhein door nahi jaana hai
غزلیات، موت| 5|
+
بہت تمہیں دُور نہیں جانا ہے
بہت تمہیں دُور سے نہ آنا ہے
زندگی کی حسیں راہوں میں
زندگی کو پانا ہے
۱
زندہ جو وہ زندگی ہے روح جو وہی روشنی ہے
جیون بلاتا تجھے جینا سکھاتا تجھے
۲
زندہ مسیحا تیرے پاس ہے وہی تو جیون کی آس ہے
جیون بلاتا تجھے جینا سکھاتا تجھے
۳
دل کی صداؤں میں جو ہے ، روح کی اداؤں میں جو ہے
وہی بلاتا تجھے پیار دکھاتا تجھے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector