بادشاہ میرا بادشاہ یسوع میرا بادشاہ

Badshah mera Badshah Yesu mera Badshah
موت، ایسٹر، روحانی جنگ| ارسلان جان| سیمسن جان| 27|
+
بادشاہ میرا بادشاہ یسوع میرا بادشاہ
جنگ میں وہ فاتح ہوا یسوع میرا بادشاہ
۱
اونچی اُس کی شان ہے سب سے وہ مہان ہے
ران پہ جس کی ہے لکھا بادشاہوں کا بادشاہ
جنگ میں وہ فاتح ہوا یسوع میرا بادشاہ
۲
صاحبِ اختیار ہے رب کا وہ اوتار ہے
جو طوفانوں کو دیتا تھما وہ ہے میرا بادشاہ
جنگ میں وہ فاتح ہوا یسوع میرا بادشاہ
۳
موت کو اُس نے مار دیا قبر کو آُس نے پھاڑ دیا
اِبلیس کو دیا جس نے جُھکا وہ ہے میرا بادشاہ
جنگ میں وہ فاتح ہوا یسوع میرا بادشاہ
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector