Loading

بدلا ہے جیون میرا تُو نے

Badla hai jeewan mera Tu ne
ایسٹر، عشائے ربانی، آمدِ ثانی | سموئیل پال| سیالکوٹ کنونشن، روح کی خوشی| 28|
+
بدلا ہے جیون میرا تُو نے
اے میرے مسیح
تیرے ہی دم سے مجھے
نئی زندگی ہے ملی
۱
محبت تیری نے تجھے کھینچ کر
زمیں پہ اُتارا مسیح
سولی اُٹھا کے میرے پاپوں کی
تُو چل دیا کلوری
۲
زخمی ہوا اور ستایا گیا
سولی پہ جان اپنی دی
میرے ہی لئے تُو زندہ ہوا
تا مَیں پاؤں زندگی
۳
آئے گا اِک دِن تو لینے مجھے
ہوں گا مَیں تجھ سنگ مسیح
ہاتھوں کو اپنے مَیں اوپر اُٹھا کر
کروں گا تیری بندگی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector