ازلی ابدی بادشاہ ہے یسوع راجا

Azli abdi badshah hai Yesu raja
عیدِ صعود، ایسٹر، ایذا رسانی، آمدِ ثانی | روح کی خوشی| 35|
+
ازلی ابدی بادشاہ ہے یسوع راجہ
بادشاہوں کا بادشاہ ہے یسوع راجہ
۱
چاند ستارے سجدہ تجھ کو کرتے ہیں
تیرے حکم سے طوفاں سارے رکتے ہیں
عرش فرش پہ راج تیرا ہے یسوع راجہ
۲
دہنے ہاتھ پہ بیٹھا ہے ہم جانتے ہیں
الہٰ زاد سی صورت تیری مانتے ہیں
آگ کی بھٹی میں دکھتا ہے یسوع راجہ
۳
گاؤں تیرے گیت میں یسوع تیرا ہوں
من کا ہے تو میت میں یسوع تیرا ہوں
ہاتھ پہ تیرا نام لکھا ہے یسوع راجہ
۴
بادشاہ کوئی بھی نہ رہ جائے گا
یسوع تیرا نام ہی رہ جائے گا
تخت تیرا اور تاج تیرا ہے یسوع راجہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector