اَے موت تیرا ڈنک تیرا ڈنکا کہاں ہے؟ اَے موت تیری فتح تیرا نعرہ کہاں ہے؟ اَے موت تیرا ڈنک
۱
مِٹتے ہوئے اندھیرے نئی صُبح طلُوع سے
گُل رنگ مہکتا ہُوا یِسُوؔع کا لہُو سے
دھوئے ہیں گُناہ جس نے پاکیزہ لہُو سے
دُنیا کا وہ اب رنگ وہ اب تیرا کہاں ہے
۲
اِک شور اُٹھا ایسا کہ نغموں کا گماں ہے
لگتا ہے فلک آج زمین چُوم رہا ہے
گاتے ہیں فرشتے کی جہاں جُھوم رہا ہے
یہ نغمہ تُجھے موت بتا کیسا لگا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.