اے لشکروں کے رب اور عہد کے صندوق

Ay lashkaron ke Rabb aur ehad ke sandooq
ایسٹر، شام، آزادی، صبح| پادری حزقی ایل سروش| اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن، تمجیدِ مسیحا| 56|
+
اے لشکروں کے رب اورعہد کے صندوق
تو ہزاروں ہزار میں لوٹ کے آ
(۱)
تجھ سے کینہ رکھنے والے پراگندہ ہوں
تیرے سارے دشمن شرمندہ ہوں
(۲)
دشمنوں کے رتھوں کو تو مار بھگاتا ہے
اپنی بادشاہی کا جھنڈا لہراتا ہے
(۳)
یریحو کی دیواریں ساری گرتی جاتی ہیں
ساری قومیں تیرے آگے جھکتی جاتی ہیں
(۴)
تیرے پیار کا چرچا صبح و شام کرتے ہیں
بند دروازے یسوع نام سے کھلتے جاتے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector