اگر وہ خاک سے ہوتا یقیناً خاک ہو جاتا

Agr wo khak sy hota tou yaqeenan khak hojata
ایسٹر، غزلیات| حارث بزمی| نائلہ اشبیل| عادل امین| نسیم شاہد| 49|
+
اگر وہ خاک سے ہوتا ، یقیناً خاک ہو جاتا
نہیں ممکن کوئی خاکی شاہِ افلاک ہو جاتا
۱
غریبی اوڑھ کر تن پہ چلا آیا غریبوں میں
عدن میں چھن گئی تھی جو میری پوشاک ہو جاتا
۲
صدائے فاتحِ عالم کہ جب ہیکل میں جا پہنچی
وہاں اک اَور بھی ہوتا تو پردہ چاک ہو جاتا
۳
خبر سارے زمانے کو سنا دو جی اٹھا ہے وہ
وہی یسوع جسے کوڑھی بھی چھوتا پاک ہو جاتا
۴
سپاہِ روم نے اس کی صداقت کی گواہی دی
مگر اے کاش اپنوں کو بھی یہ ادراک ہو جاتا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector