Loading

آج کا دن ، آج کا دن

Aaj ka din aaj ka din
سنڈے اسکول| سیالکوٹ کنونشن، روح کی خوشی| 11|
+
آج کا دن ، آج کا دن
ہے نجات کا دن ہے نجات کا دن
توبہ کرو توبہ کرو
دل یسوع کو دو ، دل یسوع کو دو
۔۔۔
یہی ہے دن یہی ہے دن
جو خداوند کا ہے جو خداوند کا ہے
ہم ہوں گے شاد ہم ہوں گے شاد
خوشی کریں گے اور خوشی کریں گے
۔۔۔
یسوع تُو میرا پیارا ، یسوع تُو میرا پیارا
یسوع تُو میرا پیارا ہے
تو نے مجھے بچایا تو نے مجھے شفا دی
یسوع تُو میرا پیارا ہے
۔۔۔
دل سے گاتے بجاتے رہو
دل سے گاتے بجاتے رہو
دل سے گاتے بجاتے رہو
خداوند یسوع کے لیے
۔۔۔
تعریف اور حمد کرو
تعریف اور حمد کرو
تعریف اور حمد کرو
خداوند یسوع کے لیے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector