Loading

آ یسوع آ تجھ کو ہیں پکارتے پاک روح سے بھر دے ہمیں

Aa Yesu aa tujh ko hain pukaraty Pak Ruh sy bhar de hamain
بپتسمہ، پنتکست ؍ روح القدس، متفرق نغمات| عارف راجرز بھٹی| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 40|
+
آ یسوع آ تجھ کو ہیں پکارتے
پاک روح سے بھر دے ہمیں
اپنے لہو دے دھو ہمیں
۱
لہریں ہیں چاروں طرف یہ
جیون کی نیا ڈوبی جائے
تیرے سوا کون یسوع جی
طوفاں کو پل میں تھمائے
۲
سارے جہاں میں یسوع جی
تجھ سا نہیں کوئی سہارا
مکتی نہ پائے گا کیوں وہ
یسوع نام جس نے پکارا
۳
تیرے لہو کا یہ بہتا دھارا
سولی سے بہتا ہی جائے
ہر بوند اس کی شفا ہے
ہر پاپ کو ہے یہ مٹائے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector