Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

دار آگے، دُور منزل اور تنہا راستے

گریفن جونز شرر قطعات مطالعات: 133 پسند: 0

دار آگے، دُور منزل اور تنہا راستے
دیکھتے ہیں قوم و ملت کا تماشا راستے
نیتوں میں فرق آ جائے تو مٹ جاتی ہے قوم
عزم راسخ ہو تو مل جاتے ہیں صد ہا راستے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید