Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

؟

عارف پرویز نقیب قطعات مطالعات: 138 پسند: 0

اگر اُمید پہ دُنیا یہ قائم ہے تو پھر اُس کو
چلو اب ڈھونڈنے نکلیں جہاں تک یہ ہوا جائے
یہ مانا کہ محبت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
تو کیوں نہ پھر! محبت کو ہی مذہب کر لیا جائے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید