Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

بے بسی

عارف پرویز نقیب قطعات مطالعات: 163 پسند: 0

چھو نہ پاؤں سامنے پا کر تجھے
میری خواہش ہاتھ پہ ہی بار ہے
کس قدر ناقابلِ تسخیر ہے
بے بسی بھی چین کی دیوار ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید