Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

نیا سال

عارف پرویز نقیب قطعات مطالعات: 178 پسند: 0

اب کے برس بھی جاناں ہم کو امرت جان کے پینا ہے
زہر تمہاری یادوں کا جو پچھلے برس ہم پی آئے
اب کے برس بھی تیرے غم میں ویسے ویسے مرنا ہے
پچھلے برس ہم تیرے غم میں جیسے جیسے جی آئے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید