Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

انتظار

عارف پرویز نقیب قطعات مطالعات: 138 پسند: 0

اندھیرے شہر میں سب نے دئیے خرید لئے
مگر یہ سوچ رہے ہیں، جلانے کون آئے
وفا کا لفظ تو سب کی زبان پہ ہے لیکن
سوال یہ ہے اس کو نبھانے کون آئے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید