Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

اپنی عقیدتوں کو نذر یار کر سکوں

عامر زریں قطعات مطالعات: 153 پسند: 0

اپنی عقیدتوں کو نذر یار کر سکوں
گہری خلیج ہجر کی میں پار کر سکوں
قلب و نظر میں آپ سدا آپ ہی رہیں
شعروں میں ذکر مہر کا اظہار کر سکوں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید