زباں پہ نیا نغمہ ہمیں یسوع دیتا ہے

Zubaan pe naya naghmaa humein Yesu deta hai
سالگرہ، نیا سال، آمدِ ثانی ، شکرگزاری| اسمبلیز آف گاڈ| 52|
+
زباں پہ نیا نغمہ ہمیں یسوع دیتا ہے
آؤ ہم گائیں جب تک ہم جئیں
خوشی منائیں گے ہم
1
گھور اندھیرا میرے دل میں چھایا ہوا تھا
روشنی بن کے یسوع راجہ جیون میں آیا
آؤ ہم گائیں
2
ہم سب نیا بدن لے کے جانے والے ہیں
پاپی سارے دیکھ کے ہم کو رونے والے ہیں
آؤ ہم گائیں
3
یسوع راجہ بادلوں پہ آنے والا ہے
ہم کو اپنے ساتھ لے کے جانے والا ہے
آؤ ہم گائیں
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector