زور کی بارش ہو کھول دے تُو آسماں ندیوں کو جاری تُو کر میرے خداوند یہاں ہالیلویاہ، ہالیلویاہ، ہالیلویاہ ۱
پھر سے تُو آ میرے خُدا پھر بھیج دے تازگی
سب آنسوؤں کو یاد کر ہر آنکھ تجھ پہ لگی
جب تُو خداوند اُٹھے پھر کام ہوں بے بیاں
۲
تاریکیاں سب دُور ہوں اندھوں کو دے روشنی
کہہ دے اگر اِن کو ملے مُردوں کو بھی زندگی
اِن مُردہ ہڈیوں میں تُو جیون کو کر دے رواں
۳
ہاتھ بڑھا میرے خدا سب کچھ پہ قادر ہے تُو
کر نہ سکیں جو ہم کبھی کر دے زور آور ہے تُو
چمکے تیرا نُور بھی چہرہ تو کر دے عیاں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.