زندگی خوشیوں کا ساغر بن کر چھلک پڑی

Zindagi khushiyon ka sagar ban kar chhalak padi
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 39|
+
زندگی خوشیوں کا ساغر بن کر چھلک پڑی
سارے گھرانے پر تیری جب اک نظر پڑی
جھوم کے گاؤ ، جھوم کے گاؤ ، جھوم کے گاؤ ثنا
۱
تیری شفقت اے خدا ہر بشر میں ہے جدا
تیرے نام کی صدا آئے ہر سو یہ سدا
جھوم کے گاؤ ، جھوم کے گاؤ ، جھوم کے گاؤ ثنا
۲
ایک ہی ہے چرواہا ایک ہی ہے رکھوالا
تیرے ہی ہیں ہم سدا ہوں گے تجھ پہ ہم فدا
جھوم کے گاؤ ، جھوم کے گاؤ ، جھوم کے گاؤ ثنا
۳
ہے یہ میری التجا کر بھلا ہم پر خدا
دے دے تُو جیون نیا جگمگاؤں گا سدا
جھوم کے گاؤ ، جھوم کے گاؤ ، جھوم کے گاؤ ثنا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector