زندگی کا دریا ہے جو بہتا آسمانوں سے

Zindagi ka darya hai jo bahta aasmanon se
متفرق نغمات، پنتکست ؍ روح القدس| 43|
+
زندگی کا دریا ہے جو بہتا آسمانوں سے
یہوواہ کا وہ دریا ہے جو بہتا آسمانوں سے
۱
دودھ شہد کی ندیاں ہیں اُن سے فیض اُٹھائیں گے
تعریف کرتے جائیں گے، ثنا کرتے جائیں گے
۲
راحت کا وہ چشمہ ہے ، فرحت اُس سے پائیں گے
دیکھ دیکھ کر خوشیوں سے ، پھولے نہ سمائیں گے
۳
دیکھیں گے وہاں پہ ہم ، تخت لگائے جائیں گے
اُن پر بیٹھ کے ابدی ہم ، بادشاہ کہلائیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector