زندہ ایمان بزرگوں کا مصیبت میں تھا فتح مند جب سنتے ہیں اُس کا بیان دل ہوتے ہیں بہت خورسند زندہ ایمان بزرگوں کے ہم سدا تجھ میں رہیں گے ۱
بزرگ اگرچہ قید میں بند
تو بھی وہ دل سے تھے آزاد
قیدی مسیح کے خوش رہے
کاش ایسی ہو اُن کی اولاد
زندہ ایمان بزرگوں کے
ہم سدا تجھ میں رہیں گے
۲
مسیحا تیری رحمت سے
سب کو ہم کریں گے پیار
ایمان اُمید محبت سے
ہم دیں گے سب کو اشتہار
زندہ ایمان بزرگوں کے
ہم سدا تجھ میں رہیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.