Loading

ذرا کرلو دلوں کی تم تیاری

Zara krlo dilon ki tum tyari
غزلیات، آمدِ ثانی | 4|
+
ذرا کر لو دلوں کی تم تیاری
ہے سر پہ آمدِ ثانی کی باری
1
مسیح آنے کو ہے جگ میں دوبارہ
کرے گا بڑھ کے وہ اس کا نظارہ
ہے جس نے زندگی اس میں گزاری
2
زمیں پر تخت وہ اپنا دھرے گا
عدالت پھر زمانے کی کرے گا
کر لے گناہوں پر ہوشیاری
3
سبھی قبروں کے منہ اس دن کھلیں گے
گڑے مردے وہاں سے جی اٹھیں گے
آئیں گے اس کے پاس باری باری
4
ابھی تو جووقت توبہ کا ملا ہے
یہ اس کی چاہتوں کا سلسلہ ہے
چلو کر لیں اس کے ساتھ یاری
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector